صحافتی تنظیم ” ایمرا” نے تنظیم کے ممبران کے بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے "ایجوکیشن کمیٹی ” قائم کردی

0
101

لاہور : پاکستان کے صحافیوں‌کی نمائندہ تنظیم ایمرا نے تنظیم کے ممبران  کے بچوں‌ کے لیے تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک "ایجوکیشن کمیٹی” تشکیل دے دی ، یہ کمیٹی بچوں کی بہتر تعلیم وتربیت کے حوالے سے اپنے وسائل سے سارے بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا ہے

عمران خان سچے،ایماندار اور حقیقی لیڈر ہیں ،اسلام،مسلمان اورکشمیر پرواضح موقف پیش کرنے پر سلام، شوبز کی دنیا کا وزیراعظم کو خراج تحسین

باغی ٹی وی کے مطابق صحافیوں‌کی تنظیم ایمرا نے تنظیم کے ممبران کے بچوں کے لیے تعلیمی سہولیات پہنچانے کے لیے جو” ایجوکیشن کمیٹی” تشکیل دی ہے اس کاچیئرمین روزنامہ ایکسپریس کے سنیئر رپورٹر یوسف رضا عباسی کو مقرر کیا گیا ہے تاکہ وہ ” ایمرا ” کے ممبران کے بچو‌ں کے لیے بہتر سے بہتر انتظامات کرسکیں‌

 

نیشنل سلیکشن کمیٹی کوآرڈینیٹر کی تلاش ، مصباح الحق نیا آئیڈیا لے آئے

باغی ٹی وی کے مطابق اس ” ایجوکیشن کمیٹی ” کے دیگر عہدیداروں میں‌ ” اب تک نیوز ” کے محسن بلال "اے آر وائی” کے حسن حفیظ "جیونیوز” کی ام فروا اور ” سمانیوز ” کے دانیال شامل کیے گئے ہیں‌ جو چیئرمین کے ساتھ مل کر تنظیم کے ممبران کے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے کوششیں جاری رکھیں‌گے

 

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کا فیصلہ قابل قدر ہے، پاکستان بزنس کمیونٹی

ایمرا کے صدر محمد آصف بٹ اور سلیم شیخ‌ سیکرٹری ایمرا نے کمیٹی کی تشکیل کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ کمیٹی ایمرا ممبران کے بچوں‌کی تعلیم وتربیت کے لیے بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کریں‌گے

Leave a reply