نیو یارک میںوزیرا عظم کی اہم شخصیات سے ملاقات اور مصروفیات کا شیڈول آگیا
نیو یارک میںوزیرا عظم کی اہم شخصیات سے ملاقات کا شیڈول آگیا
وزیراعظم سےامریکی سینیٹ کےاقلیتی رہنماچک شمرشام 7بجےملاقات کریں گے .ڈیوڈفنٹن،جارج سرووس ساڑھے 7بجےملاقات کریں گے
:وزیراعظم سےایمنسٹی انٹرنیشنل کےسیکریٹری جنرل رات 8 بجےملاقات کریں گے . وزیراعظم کی زلمےخلیل زادسےملاقات رات ساڑھے 8 بجےہوگی
وزیراعظم سےساڑھے 9 بجےایرک لوئیس،مارک مہر،کلائیواسمتھ ملاقات کریں گے امریکی سینیٹ کمیٹی عدلیہ کےچیئرمین کی 10 بجےوزیراعظم سےملاقات کا شیڈول ہے
رات ایک بجےوزیر اعظم سکھ کمیونٹی کےوفد سےملاقات کریں گے. رات ساڑھے12 بجےوزیراعظم کشمیری رہنماؤں کےوفدسےملاقات کریں گے،انٹرنیشنل کمیٹی ریڈکراس کےصدر 12 بجےملاقات کریں گے، رات ساڑھے 11 بجےوزیراعظم سی ای اواوبرکمپنی سےملاقات کریں گے