کوانگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 5 ٹیسٹ میچوں کی ایشزسیریز1-1 سے برابر رہی ہے، 359رنز کا ہدف انگلینڈ نے9 وکٹوں پر حاصل کر لیا، بین اسٹوکس کی شاندار بیٹنگ رہی، بین اسٹوکس 135، جوروٹ 77 اور جونی بیرسٹو36رنزبناکرنمایاں رہے،
آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک میچ میں شکست دی تھی جس کا بدلہ آج انگلینڈ نے چکا دیا ہے اور یہ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کر دی ہے،