ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عوامی سہولت کے لیے انقلابی قدم.اسلام آباد: ایکسائز افس کا اسلام آباد نمبر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسز کے لیے ان لائن سروس کا آغاز.

اسلام آباد: ملک بھر میں صارف جہاں سے مرضی چاہیے نوکن ٹیکس جمع کرواسکتا ہے، اسلام آباد: موبائل ایپ کے ذریعے بھی تمام رجسٹریشن اور ٹیکسز جمع کیے جاسکتے ہیں، اسلام آباد: ایکسائز افس کا نمائند اب اپ کے گھر پر دستیاب.اسلام آباد: ایکسائز افس نے ڈور ٹو ڈور گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز بھی کر دیا گیا، اسلام آباد: گھر بیٹھے صارف اپنی نئی گاڑی کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں، بلال اعظم ڈاریکٹر ایکسائز

Shares: