ایکسائز نے ضبط کی گئی گاڑی کس اہم شخصیت کو دے دی؟ جواب طلبی ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں شہری کی گاڑی ضبط کرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،
قائم مقام چیف جسٹس قیصررشید،جسٹس اعجازانورنے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ کمپنی نے گاڑی کی تصدیق کی لیکن ایکسائزنے ضبط کی ہے، گاڑی وزیراعلیٰ کے بھائی کواستعمال کیلئے دی گئی۔
عدالت نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کوطلب کرلیا،عدالت نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ افسران ملوث ہیں توسخت کارروائی کریں گے، عدالت نے ڈی جی ایکسائزکوخود پیش ہونے کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ جی ڈی ایکسائزآ جائے توپھرکیس کوسنیں گے۔
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا