بریکنگ نیوز،اسلام آباد میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

بریکنگ نیوز. اسلام آباد میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

باغی ٹی وی :اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی جگہ کو سیکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ مزید اطلاعات آنے پر اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا

Comments are closed.