فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ شہریوں کے دل جیت لئے؟ لوگوں کا زبردست خراج تحسین
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبرکا نوٹس لے لیا،
عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید
مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حاصل پورمیں محنت کش کا 5 سالہ بیٹا واجد علی آنکھوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے، بچے کے والدین کی طرف سے علاج کے لیے مدد کی اپیل کی گئی جس پر فیصل واوڈا نے بچے کےعلاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے، وفاقی وزیر آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ والدین سے رابطہ کر کے بچے کوعلاج کے لیے لاہور لائیں گے، وفاقی وزیر نے کہا کہ لاہورمیں علاج ممکن نہ ہو سکا تو جہاں سے ممکن ہوا وہاں سے کروائیں گے،
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اٹھائے گئے اس اقدام کی شہریوں کی جانب سے تحسین کی گئی ہے،