فیصل آباد : گُردہ کے امراض کے عالمی دن پر آگاہی مہم مدینہ یونیورسٹی سے ریلی نکالی گٸ۔
فیصل آباد :(نُماٸندہ باغی ٹی وی)پاکستان میں بڑھتے ہوۓ گُردے کے امراض کے روک تھام کیلیے آج مدینہ یونیورسٹی سے گُردہ کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں سٹوڈینٹس اور ٹیچرز شامل تھے سٹوڈینٹس نے گُردہ کے امراض کے روک تھام اور احتیاط کے حوالے سے پلے بورڈز بھی اُٹھا رکھے تھے مزید ریلی میں موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ دنبدن بڑھتے ہوۓ گُردے کے امراض ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہمیں گُردوں کے حفاظت کیلیے تمام تر حفاظتی تدابیر اپنانی ہو گی۔