فیض حمید نے لوگوں کی گندی فلمیں بنائیں، کیپٹن ر صفدر

0
135
pmln

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ فیض حمید نے لوگوں کی گندی فلمیں بنائیں،

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ فیض حمید نے لوگوں پر مقدمے بنائے، وہ اپنے آپ کو آرمی چیف بنانا چاہ رہا تھا وہ ججوں کے پاس گیا کہ ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی،وہ ثاقب نثار کے پاس گیا، جے آئی ٹی کی رپورٹ یہاں نہیں لکھی گئی کہیں اور لکھی گئی، ملک دلدل سے اس وقت نکلے گا جب ثاقب نثار کٹہرے میں ہو گا،کھوسہ ہو گا، گلزار ہو گا، اعجاز الاحسن ہو گا، اعجاز افضل ہو گا،کیونکہ انہوں نے ریاست پر حملہ کیا.

واضح رہے کہ فیض حمید کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور انکے خلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کاروائی جاری ہے،

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

لاہور سے چار بہنیں اغوا،ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں 11 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا قاری گرفتار

نکاح کا جھانسہ دیکربیوہ خاتون کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

Leave a reply