فیض حمید کبھی اثاثہ،کبھی ہیرو،کبھی زیرو،عمران کی پریشانی ظاہر ہو رہی، عطا تارڑ

0
151
tarar atta

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ عمران خان کی فوجی معاملات میں مداخلت ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس کا جواب دینے کے بجائے، وہ فیض کو کبھی اثاثہ، کبھی ہیرو تو کبھی زیرو قرار دیتے ہیں جس سے اُنکی ذہنی پریشانی صاف ظاہر ہوتی ہے۔ یہ لوگوں کو استعمال کر کے پھینکنے میں کوئی ثانی نہیں رکھتے۔

ساری دنیا کو پتا چلےگا عمران خان کیا کرتا اور کرواتا رہا ہے۔سیکورٹی ذرائع
دوسری جانب عمران خان کے مطالبے پر سیکورٹی ذرائع نے بھی ردعمل دیا ہے،سکیورٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی بتانے والے کون ہوتےہیں کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں؟ذرائع نے بتایاکہ اگربانی پی ٹی آئی کا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو تسلی رکھیں اوپن ہی ہوگا، ساری دنیا کو پتا چلےگا بانی چیئرمین کیا کرتا اور کرواتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا کورٹ مارشل اوپن کورٹ میں کریں، میں سول سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا،عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہوگئے، مجھے کیا فائدہ دیں گے جو اُس سے رابطہ رکھوں،اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار فیض حمید ہے تو مطالبہ کرتا ہوں اوپن کورٹ ٹرائل کیا جائے

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر خلیل قمر،عمر عادل خوش،اڈیالہ جیل سے جاسوس گرفتار

گرفتاری کا خوف،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک فرار

فیض حمید کا نواز،شہباز کو پیغام،مزید گرفتاریاں متوقع

فیض حمید پر ڈی ایچ اے پشاور کو 72 کروڑ کا نقصان کا الزام،تحقیقات

قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف

فیض حمید "تو توگیا”،ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا، مبشر لقمان

فیض حمید کی گرفتاری،مبشر لقمان نے کیا کئے تھے تہلکہ خیز انکشافات

بریکنگ،فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،عمران خان

Leave a reply