فرح،مانیکا،عمران خان خاندان کی کرپشن،توجہ ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی نے بنایا گھناؤنا منصوبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے عسکری قیادت کے خلاف جارحانہ مہم چلانے کے احکامات جاری کئے ہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے نتیجے میں فرح خان،مانیکا خاندان اور عمران خان کے تانے بانے دستاویزات اور شواہد کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل گئے ہیں جس کے بعد بلیک میلک اور توجہ ہٹانے کے لئے پی ٹی آئی قیادت نے عسکری قیادت کے خلاف نئی اور جارحانہ مہم چلانے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تحقیقات کے نتیجے میں فرح خان، مانیکا خاندان اور عمران خان کے تانے بانے دستاویزات اور شواہد کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل گئے ہیں جس کے بعد بلیک میلک اور توجہ ہٹانے کے لئے پی ٹی آئی قیادت نے عسکری قیادت کے خلاف نئی اور جارحانہ مہم چلانےکے احکامات جاری کردئے ہیں۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) June 25, 2022
عمران خان کی جب سے حکومت گئی ہے تب سے وہ دوبارہ وزیراعظم ہاؤس میں پراجمان ہونے کے لئے بیتاب ہیں، عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے جا نہیں رہے تھے گئے تو پھر آنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن یوں لگتا ہے کہ عمران خان اب بنی گالہ کو ہی وزیراعظم ہاؤس کا نام دے دیں کیونکہ ان حالات میں عمران خان نے کرسی جانے کے بعد اداروں پر تنقید کی، عسکری قیادت پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے ٹرینڈ چلائے اور تنقید کی، اپنی کرپشن چھپانے کے لئے ،جیل سے بچنے کے لئے ایسا کیا جا رہا ہے اور سلیم صافی کی بات سچ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ عمران خان اتنے بہادر ہیں کہ لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد چھوڑ دیا اور گرفتاری کے خوف کی وجہ سے خیبر پختونخواہ میں چھپ کر بیٹھ گئے، اسکے بعد لانگ مارچ کرنے آئے تو پھر گرفتاری کے خوف سے ہی واپس چلے گئے، اسکے بعد اب بھی گرفتاری کا اتنا خوف ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے عدالت سے ضمانت کروائی ہے،
فرح گوگی کی کرپشن کے چرچے عمران خان کی حکومت کے جانے سے پہلے ہی شروع ہو چکے تھے، نیب نے بھی تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے، فرح گوگی کے ساتھ تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی بے نقاب ہونے والے ہیں جنہوں نے حکومت میں رہ کر کرپشن کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کیا،
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی
فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے








