فرخ حبیب کو ایف آئی نے دبئی جانے سے روک دیا

0
57
farruk

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب کو ایف آئی نے دبئی جانے سے روک دیا

فرخ حبیب پی آئی اے پرواز پی کے 203 کے ذریعے دبئی جارہے تھے ،فرخ حبیب کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا ہے، ایف آئی اے نے ائیرپورٹ پر فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی ایف آئی اے نے فرخ حبیب کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور دستی سامان قبضے میں لے لیا، فرخ حبیب نے آج دوپہر دو بجکر دس منٹ پر دبئی روانہ ہونا تھا

فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فسطائیت اور فاشسزم عروج پر ہے میں اپنی فیملی ممبر کی عیادت کے لیے ملک سے باہرجا رہا تھا لیکن ایئر پورٹ پر ایف ائی اے امیگریشن نے مجھے روک دیا

میرے کپڑے اتارے گئے،مجھے ننگا کیا گیا ،ویڈیو بنائی گئی،نیب کے پاس لیڈیز اسٹاف بھی نہیں،طیبہ گل کا انکشاف

چیئرمین نیب کی ویڈیو لیک کرنیوالوں کے خلاف ریفرنس دائر

چیئرمین نیب کے خلاف خبر پر پیمرا ان ایکشن، نیوز ون کو نوٹس جاری، جواب مانگ لیا

Leave a reply