فوادچوہدری کےکارخاص راجہ مختار کہنے پر مجھے ڈرایادھمکایا گیا اور رائفل کی بیرل میری کن پٹی پہ ماری گئی، ن لیگی کارکن کا تحفظ کا مطالبہ

0
63

فوادچوہدری کےکارخاص راجہ مختار کہنے پر مجھے ڈرایادھمکایا گیا اور رائفل کی بیرل میری کن پٹی پہ ماری گئی، ن لیگی کارکن کا تحفظ کا مطالبہ

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے کارکن نے اپنے اوپر حملے کا بتاتے ہوئے اپنی پارٹی سے تحفظ کی اپیل کر دی ، تفصیل کے مطابق ، وفاقی وزیر فواد چوہدری کے حوالے سے پھر سے تشدد کیس سامنے آیا ہے . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک ن لیگی کارکن نے کہا کہ آپ سب سکوآگاہ کرنا تھاکہ مجھےجان کا خطرہ ہےآج پی ٹی آئی کےبدمعاش نےفوادچوہدری کےکارخاص راجہ مختارکہنےپہ223رائفل اور9mmپسٹل سےڈرایادھمکایا ہے اور مجھے کرسیاں ماریں اوررائفل کی بیرل میرے سرمیں کن پٹی پہ ماری ہے میں تمام ن لیگ کے ذمہ داران اورقانون سے نوٹس لینےکی اپیل ہے کہ مجھ ناچیزکوتحفظ فراہم کیاجائے


واضح رہے کہ فواد چوہدری کے حوالے سے پہلے بھی ایسے واقعات رو نما ہو چکے ہیں جس میں‌موصوف نے خود سینئر صحافیوں پر ہاتھ اٹھایا اور انہیں‌ ڈرایا دھمکایا ہے. اب ان کے کارندوں کی طرف سے یہ واقعہ پیش آیا ہے .اس سلسلے میں حکومت اور ذمہ دار اداروں نے کوئی ایکشن نہیں‌لیا تھا . جس کے بعد یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے .

Leave a reply