اسلام آباد: بالآخرٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی جان میں جان آگئی ، اطلاعات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

مکتوب برطانیہ ——— از ——–حاجی زاہد اختر زاہدی

ذرائع کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی جانب سے بھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

“پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا” لاک ہے

پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا

یاد رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں‌بڑھاوا دینے کے لیے دارو خان اچکزئی نے مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سے درخواست کی تھی کہ وہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر 2019ء سے 31 اکتوبر 2019ء تک بڑھا دیں۔

“آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد” لاک ہے

آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد

Shares: