سرگودہا۔ 24 جولائی (اے پی پی) سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مرزا فضل الرحمٰن نے چیمبر آفس سے جاری کردہ پر یس ریلیز میں کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوار ہ جات کی تاریخ مورخہ2 اگست 2019تک بڑھانے کا ایک اچھا اقدام ہے۔ اُنہوں نے کہ ایسے تاجر حضرات جو ابھی تک اپنے ٹیکس گوشواراجات برائے سال 2018ء جمع نہیں کر واسکے وہ تاریخ میں توسیع سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنے ٹیکس گوشواراجات جمع کرواکر بھر پور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

سرگودہا،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوار ہ جات کی تاریخ دو اگست تک بڑھانے کا خیرمقدم
Shares: