باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈآف ریونیو میں کمشنرز کے بڑے پیمانے پرتبادلے کر دیئے گئے

ڈاکٹرعبداللطیف میاں کمشنراپیلز6 تعینات کر دیئے گئے،یوسف حیدرکمشنراپیلزون،رضاحیدرکمشنر اپیلز2 تعینات کر دیئے گئے،ساجد نذیرکمشنراپیلز4،شازیہ میمن کمشنران لینڈریونیوزون5کراچی تعینات کر دیئے گئے

شازیہ عابدکوکمشنراپیلز3کراچی تعینات کردیاگیا،شاہدمحمودکمشنران لینڈ ریونیوزون2 تعینات کر دئئے گئے،‏صاحبزادہ عبدالمتین کمشنرزون3اورراشدجمالی کمشنرزون5کراچی تعینات کر دیئے گئے،آفاق قریشی کمشنراپیلز4حیدرآباد تعینات کر دیئے گئے

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پر مقدمات ہیں، خورشید شاہ کا دعویٰ

شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی گئی.

چیئرمین ایف بی آر کو ایک بار پھر تبدیل کر دیا

 

 

چئرمین ایف بی آر کی تبدیلی، پاکستان بار کونسل نے بڑا اعلان کر دیا

Shares: