کراچی :نیب میں کیس کا خوف تاجرنے خودکشی کرلی ،اطلاعات کے مطابق کراچی کے ایک تاجرنے فقط اس بات پرخودکشی کرلی ہے کہ اس کا کیس نیب کورٹ میں چل رہا تھا ،
ذرائع کے مطابق مبینہ طورپراس تاجرکے بارے مں ی معلوم ہوا ہے کہ کراچی کے تاجر کی خودکشی، طارق خواجہ کے کاروباری شریک کا مقدمہ نیب میں تھا اسے بھی کل طلب کیا
کراچی کے تاجر کی خودکشی، طارق خواجہ کے کاروباری شریک کا مقدمہ نیب میں تھا اسے بھی کل طلب کیا خواجہ طارق کچھ دیر قبل اسلام آباد جانے کے لئیے نکلا مگر رستے سے واپس ہوکر گھر والوں کو فون کیا کہ یہ آخری بات ہے اسکے بعد خود کشی کرلی ایسے افسوسناک واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں pic.twitter.com/APBotHMt3D
— Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) October 28, 2020
ذرائع کے مطابق خواجہ طارق کچھ دیر قبل اسلام آباد جانے کے لئیے نکلا مگر رستے سے واپس ہوکر گھر والوں کو فون کیا کہ یہ آخری بات ہے
کراچی سے ذرائع کے مطابق اس کے بعد خود کشی کرلی ایسے افسوسناک واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں