اسلام آباد:ایف آئی اے کی طرف سے جعلی پائلٹوں کی گرفتاری کی ترید آگئی ،اطلاعات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن کی طرف سے ان خبروں کی تردید کردی گئی ہے کہ فی الحال ایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی اطلاعات درست نہیں ہیں
باغی ٹی وی کو ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ سول ایویش ایشن حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونےوالی خبریں مصدقہ نہیں تھیں کسی نے ان خبروں کو توڑ مروڑ کا پیش کیا جن میں ایف آئی اے کی طرف سے پائلٹوں کی گرفتاری کی اطلاعات تھیں
یاد رہے کہ اس سے پہلے آنے والی اطلاعات میں بتاگیا گیا تھا کہ ایف آئی اے نے درجن کے قریب پائلٹوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقامات پرمنتقل کردیا گیا ہے