ہالی وڈ فلم بلیک ویڈو کا ٹریلر جاری

0
41

ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ فلم بلیک ویڈوکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ر ہالی وڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن ایکشن سے بھر پو فلم بلیک ویڈوکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

فلم بلیک ویڈو کی کہانی اوینجرز کی دنیا سے پہلے کے دور پر مبنی ہے فلم میں اسکارلٹ جانسن بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گی

کیٹ شارٹ لینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نتاشا رومن آف کے کردار کی کہانی کو پیش کیا جائے گا کہ انہوں نے آغاز کہاں سے اور کیسے کیا اور کس طرح ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں

فلم ’بلیک ویڈو‘ رواں سال یکم مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

Leave a reply