فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ،نیب راولپنڈی نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے لکی علی اسکینڈل کے متاثرین کو رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے

نیب راولپنڈی کے مطابق متاثرین کو ستمبر میں 2 ارب کی رقم واپس کی جائیگی،نیب نے عوم سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کلیم فارم جمع کروائیں،ہزاروں سے زائد کلیم کی ویری فکیشن کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے،سوسائٹیز کے نام پرعوام کو دھوکہ دہی کے مقدمے میں ریکوری کی ،

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم نیشنل ہاؤس بلڈنگ روڈز ڈویلپمنٹ کارپوریشن سے برآمد کی گئی، نیب راولپنڈی کی فراڈ مقدمات میں سب سے بڑی ریکوری ہے،برآمد رقم متاثرین کو ا سکروٹنی کے بعد واپس کی جا رہی ہے ،ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے پلی بارگین کے لیے درخواست دائر کی تھی،ملزم میاں وسیم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے این او سی کے لیے اپلائی ہی نہیں کیا تھا،

عرفان نعیم منگی کا کہنا ہے کہ نیب نے ملک سے کرپٹ عناصر اور بدعنوانی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے، کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

Shares: