اسلام آباد, پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہاتھ کچھ نہیں آیا، خالی ہاتھ واپس چلے گئے اسحاق ڈار جس دن پاکستان آئیں گے، وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے اسحاق ڈار کا معاملہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے جیسا ہوگا اصل خطرہ مال جانے کا خطرہ ہے بیٹی نے کہا ان کی جان کو نیب سے خطرہ ہےنیب کسی کی جان نہ لے سکتا ہے نہ دے سکتا ہےجو دوا لینے اور ڈاکٹر کو دکھانے گئے تھے، ان کی بیٹی نے اعتراف جرم کرلیا، ان لوگوں کا کام قوم کو گمراہ کرنا ہے،مافیا سرپرستی کرنا ہے ،
انہوں نے مزید کہا کے کل ایک دوسرے کے کارنامے اور سیاہ کاریاں بیان کرتے رہے، انہیں خطرہ ہے اسحاق ڈار کمزور دل اور کمزور ایمان والا شخص ہےاصل خطرہ ان کے ابو کو مال جانے اور اثاثے جانے کا ہے،انہیں اسحاق ڈار کے وعدہ معاف گواہ بننے کا خطرہ ہے، زرداری صاحب کی شکر گزار ہوں کہ میرے بیانیے کی تصدیق کر دی ،اپوزیشن کا غیر فطری اتحاد عوام کے لئے نہیں تھا،








