وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صبح صبح کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ،عدالت نے فردوس عاشق اعوان کو تحریری طور پر جواب جمع کرانے کا بھی حکم دے رکھا ہے

فردوس عاشق اعوان کو معافی نہ ملی، عدالت نے کیا حکم دیا؟

آج معافی دے دیں آئندہ ایسا نہیں کروں گی، فردوس عاشق اعوان کی عدالت میں دہائی

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

مولانا کو کون کونسی سہولیات حکومت نے دیں؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا

 

گزشہ سماعت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کہا تھا کہ آپ کی معافی عدالت کو اسکینڈلائزکرنے کی حد تک قبول کی جاتی ہے، تحریری جواب دیں اور عدالت کو مطمئن کریں،

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کونیاشو کازنوٹس جاری کرکےجواب طلب کر لیا تھا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کوپہلا شوکاز نوٹس واپس لے لیا تھا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے بیان کے ذریعے عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی،

Shares: