فردوس شمیم نقوی کا گلشن 13 سی یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ

0
44

پی ٹی آئی سینئر رہنماء فردوس شمیم نقوی کا گلشن 13 سی یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ، فردوس شمیم نقوی کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر موجود انتظامیہ اور لوگوں سے ملاقات کی ،فردوس شمیم نقوی کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر تسلی و اطمینان کا اظہار عوام کی لمبی قطاریں حکومتی اقدامات کی گواہی دے رہی ہیں، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اقدامات بہترین ہیں، چینی آٹے و دیگر اشیاء کے ٹرک کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے،عوام سے گزارش ہے حکومت کی اس سبسڈی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے۔ یوٹیلیٹی اسکیم بلخصوص غریب اور متوسط طبقے کیلئے ہے، یوٹیلیٹی انتظامیہ کی کاوشوں پر ان کو سراہتے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز کے انتظامات میں مزید اصلاحات بھی لائی جائیگی.

Leave a reply