اسلام آباد؛ ماجدحسین ستّی پر فائرنگ، ملزمان گاڑی چھین کر فرار

0
40
crim

اسلام آباد؛ ماجدحسین ستّی پر فائرنگ، ملزمان گاڑی چھین کر فرار
اسلام آباد میں آئی جے پی روڈپرنامعلوم افرادکی جانب سے پی ٹی آئی کےمقامی رہنماپرفائرنگ کی ہے جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افرادنے پی ٹی آئی رہنماماجدحسین ستّی پر فائرنگ کی اور گاڑی چھین کرفرارہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ماجدستّی شیخ رشیدکی جانب سےدیئےگئےافطارڈنرسےواپس گھرکی طرف جارہےتھے۔پولیس موقع پر پہنچ گئی ،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا اور ملزمان کے عمل سے بظاہر لگتا ہے کہ یہ سب گاڑی چھیننے کیلئے کیا گیا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
دوسری جانب عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی کیونکہ بہت سارے ملزمان اس قسم کے سرگرم میں اور وفاقی دارالحکومت میں اس قسم کی کئی چوری کی وارداتیں ہوچکی ہیں تاہم خیال رہے کہ اس بارے تاحال پولیس کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے.

Leave a reply