ہیڈ کانسٹیبل ممتاز المعروف ممتاز بلا نامعلوم مسلحہ حملہ آوروں کی فائرنگ سےجاں بحق

0
87

ہیڈ کانسٹیبل ممتاز المعروف ممتاز بلا نامعلوم مسلحہ حملہ آوروں کی فائرنگ سےجاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ممتاز بلا نے ڈاکوئوں ،اغواء کاروں اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف قابل قدر خدمات سرانجام دیں تھیں۔ مسلح افرانے تھانہ کوٹ سبزل کے سامنے دکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ممتاز بلا فائرنگ سے جاں بحق . ملزمان موقع سے فرار پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی.

Leave a reply