ڈولفن سکواڈ/ فلیگ مارچ
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر شہر بھر میں فول پروف سیکیورٹی کے لئے خصوصی اقدامات۔ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کا شہر کی اہم شاہراہوں پر فلیگ مارچ۔
فلیگ مار چ کی قیادت ایس پی ڈولفن کی ہدایت پر ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن و صدر نے کی ۔ڈولفن سکواڈ کے سپر وائزری آفیسرز اپنے اپنے سکیٹر انچارجز کے ہمراہ شرکت کریں گے۔
فلیگ مار چ کا مقصد امن و امان کی فضاو شہریوں میں احساس تحفظ کواجاگر کرناہے۔راشد ہدایت
شہریوں کے جان و مال و قومی املاک کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔ایس پی ڈولفن راشد ہدایت
امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فلیگ مارچ جاری رہیں گے۔موسمی تغیرات کو پسں پشت ڈالتے ہوئے ڈولفن سکواڈ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نبرد آزما ہے لاہور پولیس شہریوں کی حفاطت کے لئے پوری طرح الرٹ ہے۔فلیگ مارچ ٹھوکر سے شروع ہوتا ھوا منصورہ ملتان روڈ چوک یتیم خانہ سمن آباد موڑ سے گلشن راوی بندروڈ تاج کمپنی ۔
ڈی آئی جی آپریشنز آفس سے ہوتا ہوا داتا حضور یادگار فلائی اوور سے یوٹرن لیتا ہوا واپس ٹھوکر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔