بھارتی براڈکاسٹرزکی فلائٹ کوابوظبی میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی:معاملہ بگڑگیا

دبئی : بھارتی براڈکاسٹرزکی فلائٹ کوابوظبی میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی:معاملہ بگڑگیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا بقیہ ایڈیشن ابوظبی میں ہوگا یہ نہیں؟ کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔دوسری طرف جنوبی افریقہ اوربھارت کے لیے دبئی سے غمگین کردینے والی خبرین‌ آگئیں

عرب امارات میں اب تک جنوبی افریقا اور بھارت کے براڈکاسٹرز کی چارٹرڈ فلائٹ کو لینڈنگ کی اجازت نہيں مل سکی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہر ممکن آپشن بروئے کار لانےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایسے ملک کے براڈکاسٹرز کو ابوظبی لایا جائےگا جو ریڈ لسٹ میں نہیں ، پی سی بی حکام اور فرنچائزز مالکان کا ایک اور ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔

Comments are closed.