فٹبال کو پاکستان میں بھی مشہور کھیل بنائیں، ڈینیل لیمونیز
کراچی؛ بطور ڈائریکٹر ٹیکنیکل کوشش ہوگی کہ فٹبال کو پاکستان میں بھی مشہور کھیل بنائیں، فٹبال کو پاکستان میں قومی شناخت دلانا اولین ترجیح ہے؛ ایک سال سے پاکستان میں موجود ہوں، یہاں کی فٹبال سے واقف ہوں، چھ ماہ میں سب کچھ تبدیل تو نہیں ہوسکتا لیکن کوشش ہوگی کہ ایک روڈ میپ دے دوں؛ بچوں کو فٹبال میں ایسے ہی شامل کرنا ہے جیسے کرکٹ میں انکا شوق ہے، ڈائریکٹر ٹیکنیکل پی ایف ایف ڈینیل لیمونیز.
پاکستان میں فٹبال کی بحالی کیلئے تیار ہیں؛ حکومت کی جانب سے لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد میچز پر فیصلہ کریں گے. کووڈ کی صورتحال میں فٹبال کی واپسی پر ہر ہفتے تبادلہ خیال ہوتا ہے. ایک ممبر رکن سے اس سال مینز اور ویمنز ٹیم کیلئے انٹرنیشنل فرینڈلی کی کوشش کررہے ہیں
بچوں کو فٹبال میں ایسے ہی شامل کرنا ہے جیسے کرکٹ میں انکا شوق ہے، ڈائریکٹر ٹیکنیکل پی ایف ایف