فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع

0
48
لاپتہ افراد کیس،حکومت ٹھوس اقدامات نہیں اٹھاتی تو 9 ستمبر کو وزیراعظم پیش ہوں،عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 14جون تک ملتوی کر دی گئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا دیا گیا،عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ ان کے کمنٹس دیکھنا چاہیں گے؟ وکیل پی ٹی آئی شاہ خاور ایڈوکیٹ نے کہا کہ جی بالکل ہم کومنٹس دیکھیں گے،حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ جاری کیا، الیکشن کمیشن باونڈ ہے وہ تمام جماعتوں کی سکروٹنی کرے، عدالت نے الیکشن کمیشن کو جواب کی کاپی پی ٹی آئی وکیل کو دینے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے کہا کہ آپ الیکشن کمیشن کے کومنٹس کو پہلے پڑھیں پھر اس پر دلائل دیں،ضروری ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ہمارے سامنے ہو، تمام فریقین کو عدالت کو اپنا موقف بتانا ہوگا،

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس نومبر 2014 سے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے تا ہم پی ٹی آئی دوبارہ عدالت پہنچی گئی اور اس فیصلے کو چیلنج کر دیا جس پر عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا، اور پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملا

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے کرپشن اور فارن فنڈنگ کیس کا خوف ہے،آصف زرداری

صدر مملکت نے وزیراعظم کو خط کا "جواب” دے دیا

فارن فنڈنگ کیس،باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن وہ ممنوعہ ذرائع سے نہیں آیا،پی ٹی آئی وکیل

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روزمیں کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

فارن فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو اب سازش نظر آ گئی، اکبر ایس بابر

عمران خان اگلے سال الیکشن کا انتظار کریں،وفاقی وزیر اطلاعات

فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں معلومات قابل تصدیق نہیں ،وکیل

Leave a reply