اسلام آباد:پاکستان کے وزیرخارجہ نہیں بلکہ پاکستان کے ہمسائیہ ملک افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آبادسے ذرائع کے مطابق صلاح الدین ربانی نے اپنا استعفیٰ صدر اشرف غنی کو ارسال کیا جس میں انہوں نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات بیان کیں۔
جبکہ دوسری طرف اس سے متضاد خبریں ہیں ، ذرائع کے مطابق قائم مقام وزیر خارجہ پر کرپشن کے الزامات عائد ہوئے تھے جس کو انہوں نے مسترد کیا اور استعفے کے بعد چلینج کیا کہ الزامات لگانے والے ثبوت سامنے لائیں۔
ذرائع کے مطابق کابل میں یہ باتیں گردش کررہی ہیں کہ انہیں پاکستان کے حوالے نرم گوشہ رکھنے کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا تھا ،جس پرانہوں نے استعفیٰ دے ہے