جمعہ / ہفتہ سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت سے داخل ہونے کا امکان
آنے والے جمعہ / ہفتہ سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت سے داخل ہونے کا امکان.
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں.
جمعہ (شام / رات) سے داخل ہونگی اور ہفتہ کو اس کی شدت میں مزیداضافہ ہوجائے گا.