فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرکے 17 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی اراضی قابضین سے واگزار کرالی۔تفصیلات کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ چک 202 جھمرہ روڈ پر رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت پر ناجائز پختہ بلڈنگ کی تعمیر جاری ہے جس پراسسٹنٹ کمشنر نے نائب تحصیلدار محمد سعید اور پولیس کے ہمرا موقع پر پہنچ کر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ناجائز بلڈنگ کو اپنی نگرانی میں بھاری مشینری سے واگزار کرالیا۔واگزار کرائی گئی اراضی 20 لاکھ فی مرلہ اور مجموعی رقبہ کی کل مالیت 17 کروڑ 40 لاکھ روپے بنتی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اورمافیاکے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی.
فیصل آباد میں 17 کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی اراضی قابضین سے واگزار کروا لی گئی

Latest from پنجاب

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی
بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق بھارت

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ، کوشش ہے کہ کوئی بچہ

لاہور: 9 مئی واقعات میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات جاری
9 مئی 2023 کو لاہور میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران سرکاری املاک کو ہونے والے مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ

پنجاب: یوم تکبیر پر اسکول کھلے رکھنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے کل بروز بدھ یوم تکبیر پر اسکول کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ 28

مریم نواز نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی، پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ اور کمپیوٹرائزڈ