ہری پور:پاک فوج کے جوان :فرزندپاکستان نصیرشہید کی نمازجنازہ اداکردی گئی ،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے جوان ، فرزند پاکستان سپاہی نصیر کی نمازجنازہ آج ان کے آبائی علاقے ہری پورمیں ادا کردی گی ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی نصیر کی نماز جنازہ میں ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ترجمان کے مطابق پاک فوج کے جوان شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا

یاد رہے کہ فوجی نصیر احمد ڈوگا مچا ، صوبہ سرحد کے علاقے کنی روگا میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پرکارروائی کے دوران شہید ہوگئے تھے ، یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ نمازجنازہ پاک فوج کے اعلیٰ‌افسران نے بھی شرکت کی

Shares: