ہر حکومت کی طرح اس حکومت کی کارگردگی کو بھی گیلپ سروے نے سب سے زیادہ متاثر کن بتایا ہے۔ اس سروے رپورٹ کو دیکھ کر ضیاءالحق کا ریفرنڈم یاد آ گیا۔ انور مقصود
ہر حکومت کی طرح اس حکومت کی کارگردگی کو بھی گیلپ سروے نے سب سے زیادہ متاثر کن بتایا ہے۔ اس سروے رپورٹ کو دیکھ کر ضیاءالحق کا ریفرنڈم یاد آ گیا۔ انور مقصود
باغی ٹی وی روپورٹکے مطابق معروف ڈرمہ نگار اور دانشور انور مقصود نے کہا ہے کہ ہر حکومت کی طرح اس حکومت کی کارگردگی کو بھی گیلپ سروے نے سب سے زیادہ متاثر کن بتایا ہے۔ اس سروے رپورٹ کو دیکھ کر ضیاءالحق کا ریفرنڈم یاد آ گیا۔
واضح رہے کہ کہ موجودہ حکومت پر سب سے زیادہ تنقید ہو رہی ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ دو سال گزر جانے کے بعد بھی حکومت نے کوئی کارکردگی نہیںدکھائی اسی طرح ان کے لیے رپورٹس اور تجزیے سب اچھا اور بہتری کے اشارے دے رہے ہیں.
https://twitter.com/ANWARMAQS00D01/status/1280206989453336576?s=20