گارڈن پولیس نے بمقام لال مسجد میجر عبدالرحمن روڈ گارڈن کے قریب کاروائی کی،منشیات فروش گرفتار

0
82

گارڈن پولیس نے بمقام لال مسجد میجر عبدالرحمن روڈ گارڈن کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا, گرفتار ملزم کے قبضہ سے (1050) گرام چرس برآمد کی گئی, گرفتار ملزم کا نام محمد شریف ولد نور محمد ہے. گرفتار ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف ذرائع سے منشیات سپلائی کیا کرتا تھا, گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 101/2021 بجرم دفعہ 6/9-C درج گرفتار ملزم سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری.گارڈن پولیس نے بمقام لال مسجد میجر عبدالرحمن روڈ گارڈن کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا, گرفتار ملزم کے قبضہ سے (1050) گرام چرس برآمد کی گئی.گرفتار ملزم کا نام محمد شریف ولد نور محمد ہے. گرفتار ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف ذرائع سے منشیات سپلائی کیا کرتا تھا،گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 101/2021 بجرم دفعہ 6/9-C درج کیا گرفتار ملزم سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

Leave a reply