بیوی نے بیچ سڑک کے خاوند کی گاڑی روک لی ، نظام درھم برھم
بیوی نے بیچ سڑک کے خاوند کی گاڑی روک لی ، نظام درھم برھم
باغی ٹی وی : ممبئی میںٹریفک اس وقت جام ہو گئی جب بیوی نے اپنے خاوند کو گرل فرینڈ کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے دیکھ لیا، تفصیلات کے مطابق ایک عورت کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بیوی نے اپنے خاوند کی گاڑی بیچ سڑک کے روک رکھی ہے. اور وہ اس گاڑی کو جوتے مار رہی ہے کبھی اس گاڑی پر چڑھ جاتی ہے .
Caught cheating by wife on Peddar Road Mumbai pic.twitter.com/XzzvoOHOWZ
— Shamendra Bhadauria 🇮🇳 (@ShamendraSingh) July 12, 2020
جس وجہ سے سڑک کے دوران گاڑی رکی ہوئی ہے اور دوسری ٹریفک کے فلو میں بھی مسئلہ بن رہا ہے ، ٹریفک وارڈن عورت کو گاڑی جانے کا کہتا ہے لیکن عورت کسی کو نہیں سنتی وہ اپنے خاوند سے انتقام لینے کے لیے سب کچھ کر رہی ہے . آخر کار خاوند کو گاڑی سے اترنا پڑا اور اپنی بیوی کو ایک طرف لے جانا پڑا ، جس میں پولیس نے بھی مدد کی تب جا کر کہیں ٹریفک کی روانی جاری ہو سکی .
Husband caught with girlfriend at #peddar road mumbai😜😜 pic.twitter.com/WIUkQalP5s
— Soldier (@ImmanuelRajanN1) July 12, 2020