رپوٹ(کاشف تنویر)
میانی ۔ملکوال سے چلنے والی DEAWOOنے تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا.
اہل علاقہ نے روڈ بلاک کر احتجاج شروع کردیا ہے گاڑی کی توڑ پھوڑ بھی گئی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکوال سے چلنے والی DEAWOO سروس چن برادران کی ہے.
پولیس تھانہ میانی اور اہل علاقہ کے درمیان مذاکرات کے لئے کوششیں کی جارہی ہے۔

تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
Shares: