کراچی:کراچی ڈیفنس فیز VII میں ہم جنس پرستوں کا پرچم،قوم کےلیے لمحہ فکریہ،اطلاعات کے مطابق کراچی میںڈیفنس کے علاقہ فیز سیون میں ہم جنس پرستوں کا پرچم لہرا رہا ہے جس کی خبرجیسے جیسے منظرعام پروائرل ہورہی ہے ایک پریشانی بڑھ رہی ہے
کراچی ڈیفنس فیز VII میں ہم جنس پرستوں کا پرچم لہرا رہا ہے pic.twitter.com/NMLN4Sf45q
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 5, 2021
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھا یا جارہا ہےکہ کراچی ڈیفینس سیون فیز میں ایک پرچم ہم دیکھا جارہا ہے یہ پرچم عام دیکھا جارہا ہے
اس پرچم کودیکھنے والے حکومت اوراہل ذی شعورسے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ اس کا نوٹس لیں اورپاکستان میں اس گندے کام کوہرصورت روکنا ہوگا
اس حوالے سے یہ بھی خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے کہ اگرایسے عناصر کی سرکوبی نہ کی گئی تویہ معاشرہ تباہ وبرباد ہوجائے گا