جنرل اسمبلی میں کشمیر کاز کی حمایت پر ترکی نے دوستی کا حق ادا کیا،شہباز شریف

0
33

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک صدررجب طیب اردوان کا کشمیر کاز کی حمایت پر اظہار تشکرکیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل اسمبلی میں پاکستان اور کشمیر کاز کی بھرپور حمایت پر ترکی نے دوستی کا حق ادا کیا،پاکستان اور ترکی سچے دوست اور قابل اعتماد بھائی ہیں،مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع پر ترکی نے واضح اور دوٹوک موقف اپنایا،امت مسلمہ کے مفاد اور جذبہ اخوت میں ترکی نے ہمیشہ قابل قدر کردار ادا کیا ترکی نے واضح موقف کے اظہار سے کشمیریوں کو پیغام دیا کہ وہ تنہا نہیں،

جنرل اسمبلی اجلاس، ترک صدر کشمیر پر بولے،کہا مسئلہ حل ہونا چاہئے

 

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

کشمیر پر بات کرنے پر شکر گزار، ترک صدرپاکستان کب آئیں گے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

بات چیت سے پہلے بھارت کو کشمیر سے کرفیو ہٹانا ہوگا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کا ہو گا آج بھی نیو یارک میں مصروف ترین دن

وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات

Leave a reply