غیرقانونی بھرتی ریفرنس کی سماعت ملتوی کر دی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمال انڈسٹریزمیں غیرقانونی بھرتی ریفرنس کی سماعت ہوئی، ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی اوردیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت وکلا نےعدالت سے مہلت طلب کرلی جس پرعدالت نے مہلت دیتےہوئے سماعت 9 نومبرتک ملتوی کردی.
مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب عباسی احتساب عدالت میں پیش
نیب کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اوردیگرکیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کاالزام ہے ،غیرقانونی بھرتیوں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا
نیب نے روف صدیقی و دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رؤف صدیقی سمیت 7ملزمان ضمانت پر رہاہیں، رؤف صدیقی اوردیگرکےخلاف غیرقانونی بھرتیوں کاالزام ہے ،رؤف صدیقی ودیگرنے2008سے2014تک غیرقانونی بھرتیاں کیں ، غیر قانونی بھرتیوں سےقومی خزانےکونقصان پہنچا،