غیر قانونی تعمیرات گرانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں
کراچی،غیر قانونی تعمیرات گرانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں،ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے بتایا کراچی الہ دین پارک میں شاپنگ مال کی 125دکانیں گرائی جارہی ہیں۔
الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، شاپنگ مال اور پولین اینڈ کلب کو گرانے کا عمل بھی جاری ہے۔
کراچی،غیر قانونی تعمیرات گرانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں،ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے مزید بیان میں کہا گجر نالہ اور ا ورنگی نالے پر بیک وقت 3،3 مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اللہ دین پارک اور اس سے ملحقہ پویلین کلب کی 450 دکانیں مسمار کرنے میں ایک ہفتہ دیا ہے۔