سعودی عرب ، غیر ملکی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، جرم سامنے آگیا

0
84

ریاض پولیس نے جعلی اقامے بنانے والے ایک غیر ملکی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

گروہ کے قبضے سے سینکڑوں جعلی اقامہ کارڈ، میڈیکل کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس ضبط ہوئے ہیں۔ گروہ غیر ملکیوں کو جعلی اقامے جاری کر کے لاکھوں روپے لوٹتا تھا

پولیس نے کہا ہے کہ ’گروہ میں تین ایشیائی تھے جنہوں نےریاض شہر میں واقع ایک اپارٹمنٹ کو اپنا اڈہ بنا رکھا تھا اور وہیں یہ ساری جعلسازی کرتے تھے گروہ کے خلاف قانونی کاروائی اور مزید تفتیش جاری ہے

Leave a reply