جعلی اکاؤنٹس کیس، عبدالغنی مجید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

جعلی اکاونٹس کیس،نیب کی عبد الغنی مجید کےجسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے عبدالغنی مجید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دےدیا ،

جعلی اکاؤنٹس کیس ،عبدالغنی مجید کی نئے مقدمے میں گرفتاری کا فیصلہ

واضح رہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں‌سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے حراست میں لے رکھا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نیب نے زرداری ہاؤس سے آصف زرداری کو گرفتار کیا تھا، آصف زرداری جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں. ان سے تحقیقات جاری ہیں، آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو بھی نیب نے گرفتار کر رکھا ہے

زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں کس نے پلی بارگین کے تحت 1 ارب 11 کروڑ کی پہلی قسط جمع کروائی، تہلکہ خیر انکشاف

حکومت کو نکالنے کیلئے سیاسی قوتوں کو آگے ہونا ہو گا، آصف زرداری

ایک ہفتے کی جیل کے بعد زرداری کی بس ہو گئی، اسمبلی میں کیا کہہ دیا؟ بڑی خبر؟

 

 

Comments are closed.