مزید دیکھیں

مقبول

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال...

اوچ شریف: سستا رمضان بازار نہ لگ سکا، عوام مہنگائی کے بھنور میں پھنس گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) رمضان المبارک کے...

صحافی کی سوشل میڈیا پر تضحیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

قصور سوشل میڈیا پر صحافی کی تضحیک کرنے پر پیکا...

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی کے صارفین...

گھر کے واش روم سے ڈاکٹر کی نعش برآمد، چند روز قبل لوٹا تھا کینیڈا سے

گھر کے واش روم سے ڈاکٹر کی نعش برآمد، چند روز قبل لوٹا تھا کینیڈا سے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا سے پاکستان واپس آنے والے ڈاکٹر کی لاش گھرکے واش روم سے برآمد ہوئی ہے

واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آیا جہاں کینیڈا سے پاکستان چند روز قبل واپس پہنچنے والے ڈاکٹر کی لاش گھر کے واش روم سے برآمد ہونے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار عالم خان کینیڈا میں مقیم تھے اور چند روز قبل اپنے آبائی علاقے واپس آئے انہوں نے دوبارہ کینیڈا واپس جانا تھا، ڈاکٹر محلہ قصبان میں اپنے گھر میں اکیلے رہ رہے تھے،

پولیس حکام کے مطابق کسی قسم کا رابطہ نہ ہونے پر پڑوسیوں نے ڈاکٹر ذوالفقار کے بھتیجے کو اطلاع دی اور جب گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر گئے تو واش روم سے ان کی لاش برآمد ہوئی ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی حقیقت سامنے آئے گی کہ کیا وجہ بنی، پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹر کی فیملی کینیڈا میں رہائش پزیر ہے اہلخانہ کے وطن واپس پہنچنے کے بعد باقی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan