مزید دیکھیں

مقبول

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں...

غیر قانونی بھرتیاں، ملزمان کا کتنے روز کا جسمانی ریمانڈ‌ منظور ہوا؟

غیر قانونی بھرتیاں، ملزمان کا کتنے روز کا جسمانی ریمانڈ‌ منظور ہوا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،نیب نے گرفتارمختاربادشاہ خٹک اورعاطف ملک کوعدالت میں پیش کردیا ،نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے ملزمان کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی

اکرم درانی مشکل میں، نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ مختاربادشاہ پی ڈبلیو ڈی کے چیف ایڈمن آفیسرہیں،ملزمان نےغیر قانونی طریقے سے بھرتیاں کی تھیں،ملزمان اکرم درانی سے ملتے رہے ہیں،لوگوں کو جعلی ڈومیسائل بنا کرسرکاری ملازمتیں دی گئیں ،دونوں کی گرفتاری سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کےمعاملے پرعمل میں لائی گئی .دیکھنا ہے کہ اکرم درانی کا اس تمام معاملے میں کیا کردار ہے؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

عدالت نے دونوں ملزمان کا 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا .

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan