گھوٹکی:شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ملزم نے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا, پولیس

میرپور ماتھیلو، باغی ٹی وی (نامہ نگار مشتاق علی لغاری)گھوٹکی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا ، وحشی ملزم محمد علی سومرو نے نا چاکی کی وجہ سے اپنی بیوی صاحبہ سومرو کی گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا ہے،

مقتولہ کی نعش کو ضروری کارروائی کیلئے تعلقہ ہسپتال گھوٹکی منتقل کر دیا گیا ہے،

پولیس کے مطابق ملزم وقوعہ کے بعد گھر سے فرار ہو گیا ہے ،ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپےمارے جا رہے ہیں،

Leave a reply