فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ہندو اپنے خداوں کے بارے میں پریشان

فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ہندو اپنے خداوں کے بارے میں پریشان ، اطلاعات کے مطابق بھارتی ہندوو اپنے خداوں کو سموگ اورفضائی آلودگی سے بچانے کے لیے ان کو چہروں کو ماسک سے ڈھانپ دیتے ہیں

ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کے حلقہ انتخاب ونارسی میں سموگ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے بھارتی ہندووں کے لکڑی ، پتھر اوردیگر دھاتوں سے بنے ہوئے خداوں کے بارے میں یہ نظریہ ہےکہ وہ سموگ کی وجہ سے وہ بھی پریشان ہوجاتے ہیں . اس آلودگی کی وجہ سے ان پر مٹی اور گردوغبار پڑجاتی ہے .

ذرائع کے مطابق ہندووں نےاسی وجہ سے اپنے ان خداوں کو سموگ اور آلودگی سے بچانے کے لیے ماسک پہن لیے ہیں یہ بھارتی ہندووں نے اپنے خداوں کی بے بسی کو آشکارکرتےہوئے کہا ہے، اطلاعات کے مطابق خداووں کے چہروں پر ماسک چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے

Comments are closed.