سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی بین الاقوامی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 2047 ڈالر فی اونس پر آگئی،ا
0
148

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔

باغی ٹی وی : کراچی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 1629 روپے اور تولہ 1900 روپے سستا ہوگیا،جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 271 روپے، جبکہ سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا،سونے کی بین الاقوامی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 2047 ڈالر فی اونس پر آگئی،اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2660 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2280.52روپے پر مستحکم رہی۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،ڈالر کی قیمت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری

ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی

ڈالرمزید سستا،سونے کی قیمت میں بھی معمولی کمی

Leave a reply