لاہور: صدر پاکستان کی طرف سے جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے نوے دن کی معافی کا اعلان۔ معافی سے پنجاب کی 42جیلوں کے ٹوٹل 274اسیران مستفید ہوں گے۔جبکہ سنٹرل جیل روالپنڈی سے 02 قیدی ، سنٹرل جیل میانوالی 01،ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا 01،ڈسٹرکٹ جیل ملتان 01،ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ 01 جبکہ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور سے 01 قیدی رہائی پا سکے گا۔ دہشتگردی,قتل ،ڈکیتی ،اغواء یا پاکسںتاں کے خلاف کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے والوں ہر اس کا اطلاق نہیں ہو گا ۔لاہور:صدر پاکستان نے پاکستان بھر کی جیلوں کو حکم نامہ جاری کر دیا۔
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”225826″ /]
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”225823″ /]