گوری خان بیٹے سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں

0
66

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بیٹے سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں

آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ میں کل منگل کو سماعت ہوگی، ممبئی عدالت نے آریان خان کی درخواست ضمانت 4 بار مسترد کی

دوسری جانب نارکوٹکس کنٹرول بیورو منشیات کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تمام گرفتار ملزمان کے مالی لین دین کی بھی تحقیقات کر رہی ہے ۔ اس کے لئے ملزموں کے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر الیکٹرانک آلات سے ڈیلیٹ کئے گئے پیغامات اور واٹس اپ چیٹ کو نکالا جا رہا ہے تا کہ تحقیقات میں کچھ نیا سامنے آ سکے،نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا یہ بھی کہنا ہے کہ 26 اکتوبر کو ممبئی ہائیکورٹ میں آریان خان کی ضمانت کی مخالفت کی جائے گی

گزشتہ ہفتے شاہ رخ خان کی بھی بیٹے سے اٹھارہ منٹ کی ملاقات ہوئی تھی، عدالت نے آریان کے ریمانڈ میں 30 اکتوبرتک توسیع کر رکھی ہے ، اننیا پانڈے کا نام منشیات کے کیس میں پھنسے آریان خان کی واٹس ایپ چیٹ میں سامنے آیا ہے۔ چیٹ میں دونوں کو منشیات کے بارے میں بات کرتے دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد این سی بی اننیا پانڈے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ این سی بی نے اننیا کو سمن بھیجا تھا جس کے بعد ان سے مسلسل 2 دن پوچھ گچھ کی گئی۔ آج پھراسکو تحقیقات کے لئے بلایا گیا ہے

آریان خان منشیات کیس: شاہ رخ خان کو ملی خوشخبری

شترو گھن سنہا آریان خان کی حمایت میں بول پڑے

منشیات کیس میں آریان کی گرفتاری:متعدد شوبز شخصیات کے بچوں کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ

منشیات کیس میں گرفتار آریان کو جیل میں مشکلات کا سامنا، شاہ رخ بھی صحت کے مسائل سے…

شا ہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے؟ مبشر لقمان کے تہلکہ خیز…

آپ جانتے ہیں شاہ رخ کے بیٹے اور امیتابھ کی نواسی کے درمیان مضبوط رشتہ ہے؟

آریان خان مخصوص سنٹر سے جیل کی عام بیرک میں منتقل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو قیدی نمبر جاری

آریان خان سے منشیات کی برآمدگی کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا

آریان خان نے ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

بیٹے سے ملاقات شاہ رخ خان کو مہنگی پڑی،نارکوٹکس کنٹرول بیوروحکام گھر پہنچ گئے

Leave a reply